دہشتگردی سے محفوظ بنانے اور جرائم سے پاک رکھنے کیلئے پشاور میں شروع ہونے والا جدید ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبہ ’سیف سٹی پراجیکٹ‘ 9 سال میں بھی مکمل نہ ہوسکا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پشاور نے فرنٹ لائن شہر کا کردار ادا کیا۔ 2004 سے 2013 کے دوران پشاور …
Read More »Pakistan
اسلامیہ کالج کراچی خالی کرانےکے دوران طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں، 3 گرفتار
سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کے لیے بھاری نفری کے ساتھ اسلامیہ کالج پہنچا تو طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور مزاحمت دکھائی گئی، پولیس کی جانب سے طلبا کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ …
Read More »پاکستانی ایئرپورٹ سےافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے بندرگارہوں کے بعد ملک کے تمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے ذریعے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایئر پورٹس سے پھر زمینی راستے کے ذریعے افغانستان بھجوانے کیلئے چمن، طورخم اور غلام خان کسٹمز سٹیشنز کیلئے ڈسپیچ ہوگا، ایف بی آر نے …
Read More »سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 7دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان، عبداللہ، نعمان، اکرم، صدیق، احسن اور شعیب شامل ہیں، گرفتار دہشتگردوں کے …
Read More »رانا ثناء کی منشیات کیس میں ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ہوئی، جس میں رانا ثنا …
Read More »بغاوت پر اکسانے کا کیس:شہبازگل پر 22 نومبر کو فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد …
Read More »کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں 2 مسافر طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے
بین الاقوامی جناح ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں قومی ائرلائن کے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرایا جبکہ لاہور سے کراچی آنے والی دوسری پرواز پی کے 305 سے دوران …
Read More »آزادکشمیر: اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق
آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …
Read More »نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ طارق ٹیڈی …
Read More »پاکستان انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں ہی کھیلے جانے کا قوی امکان
پاکستان میں سیاسی غیر یقینی، احتجاج کے باوجود 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا راولپنڈی ٹیسٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved