Pakistan

موٹروے خورد برد کیس:سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کافیصلہ

سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گیاس سے قبل ایم 6 موٹر وے میں کرپشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد نیب سکھر کی ٹیم نے اس پر تحقیقات …

Read More »

رحیم یارخان سےاغواء کیےگئےدونوں پہلوان بازیاب،ایک اغواکار گرفتار

رحیم یارخان میں گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ راحیل چچا بھتیجے ہیں۔اے ایس پی شاہ زیب کے مطابق …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ:سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نےسٹیڈیم میں میچ دیکھا

راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے چوتھے روز کا کھیل …

Read More »

جرمن قونصل جنرل بھی سندھی ثقافت میں رنگ کے دلدادہ نکلے

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر بھی سندھ کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں جرمن قونصل جنرل نے سندھی میں کلچرل ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے جرمن پرچم کے رنگ کی سندھی ٹوپی پہنی۔ڈاکٹر روڈیگر نے اپنے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنےکااختیار نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل …

Read More »

اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کےحوالے

کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 78 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔چوتھے روز پاکستان کی جانب سے آغا سلمان اور زاہد محمود نے پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 499 رنز سے کیا۔آغا …

Read More »

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 15، پی ٹی آئی 12 اور پیپلز پارٹی 6 یونین کونسلوں کی نشستوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا …

Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مالی فراڈ میں ملوث ان 5 ملزمان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا یہ بھی …

Read More »

کراچی اایئر پورٹ پر مسافر کےسامان سے 2کلو سےزائدآئس ہیروئن برآمد

اے ایس ایف نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر فرمان اللّٰہ شارجہ جانے کے لیے جناح ٹرمینل پر پہنچا تھا جہاں …

Read More »