سیکریٹری جنرل سلامی تعاون تنظیم کا وفدکے ہمراہ آزادکشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ

Share

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور سرحد پار فائرنگ سے متاثرہ کشمیری خاندانوں سے ملاقات کی۔

حسین ابراہیم طحٰہ اور صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایوانِ صدر میں پریس کانفرنس بھی کی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آج آزاد کشمیر کی تاریخ کا بڑا دن ہے، او آئی سی کا وفد کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آیا ہے سیکریٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) حسین ابراہیم طحٰہ

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔رپورٹس کے مطابق دورے کے دورن سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحٰہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتیں کریں گے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *