وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اور راکٹ حملے پر تشویش کااظہار کیا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان کے شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دکھ ہے ،بلوچستان حکومت …
Read More »Pakistan
چمن:افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6پاکستانی شہید
افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے …
Read More »حکومت کا غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینےکیلئےقانون سازی کا فیصلہ
حکومت نے مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی روشنی میں قانون سازی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق …
Read More »سیکریٹری جنرل سلامی تعاون تنظیم کا وفدکے ہمراہ آزادکشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور سرحد پار فائرنگ سے متاثرہ کشمیری خاندانوں سے ملاقات …
Read More »اداکار فردوس جمال کینسر کی تشخیص کے بعد ہسپتال میں زیر علاج
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ ‘میرے والد کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا …
Read More »سندھ: اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی نے اغوا،بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتارکرلئے
سی ٹی ڈی نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیشی کے مطابق گرفتار ملزمان میں سجاد خان، محمد ارباز، سلمان اور ایک خاتون شنو شامل ہیں۔ گرفتار …
Read More »بلوچستان بلدیاتی الیکشن، 3اضلاع میں ووٹنگ جاری
بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آج بلوچستان کے 3 اضلاع میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گیتینوں اضلاع کی انتخابی صورتِ حالضلع حب کے 138 وارڈز میں سے 32 میں امیدوار بلا مقابلہ …
Read More »لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں عدالت نے ملزمان کی قبضے میں لی گئی گاڑیوں سمیت تمام اشیا واپس کرنےکا بھی حکم دے دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسداد منشیات کے تحریری فیصلے میں …
Read More »کشمیریوں سےاظہارِ یکجہتی, سیکرٹری جنرل اوآئی سی کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سیکرٹری جنرل او آئی سی طحہ کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہ تین روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved