Pakistan

تاجک صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئیتاجکستان کے …

Read More »

آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد

یکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ جوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے، …

Read More »

بیٹی ٹیریان چھپانے کا معاملہ، عمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔اسلام …

Read More »

واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے میں پاکستانی سرکاری عمارت برائےفروخت

مریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر اوباما …

Read More »

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج پولنگ ہو رہی ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں یونین کونسلوں، میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنوں کی خواتین، …

Read More »

ٹی ٹی پی اورملک دشمن طاقتوں کا گٹھ جوڑ،فورسز پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرلی، تھریٹ الرٹ جاری

کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ملک دشمن ایجنسیز کاگٹھ جوڑ، دہشتگردی کی کارروائیاں ملک کے بڑے شہروں میں بھی پھیلانے کی منصوبہ بندی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق خفیہ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈرز اور دشمن ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز کی جانب سے …

Read More »

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے گزشتہ 10سال کا توشہ خانہ ریکارڈ طلب کرلیا

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گزشتہ 10 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔چیئرمین پی اے سی نورعالم کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا ، جس میں توشہ خانہ کا 10 سال کا ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نور عالم خان نے …

Read More »

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150من کتابیں کباڑ میں فروخت، ہائیکورٹ کا نوٹس

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جج صلاح الدین پہنور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بوڈ بورڈ کو بھی …

Read More »

واضح ثبوت ہیں کہ ہندوستان دہشتگردی میں کس طرح ملوث ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں بھارت ملوث نظر آتا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب میں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری دیدی

ریکوڈک منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگئی، چلی کمپنی انٹوفاگاسٹا کو واجبات ادا کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے ہنگامی منظوری لی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ سود کی مجموعی 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے …

Read More »