Pakistan

بلوچستان: ژوب میں 2 گاڑیوں پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ژوب میں نامعلوم افراد کی جانب سے دو گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ژوب رمضان پلال کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی ،اور جاری فیصلے کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ …

Read More »

بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی گئی

حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بجلی قیمتوں میں فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی ہے، اضافے سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا، نوٹی فکیشن کے بعد اضافے کا بوجھ ملک کے تمام صارفین پڑے گانیپرا اتھارٹی نے کہا ہے کہ وفاقی …

Read More »

آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چند دوست ممالک …

Read More »

صدر مملکت کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست عدالت عظمیٰ نے خارج کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی،درخواست …

Read More »

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

سماعت, آپریشن, زمان پارک, لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی، سمیت کے دوران آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم نے سوال …

Read More »

سی ٹی ڈی نے درہ آدم خیل سے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرفتار کر لئے

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں کارروائی کی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمۂ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے …

Read More »

بجلی 3روپے 23پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر چیئرمین نیپرا پاورڈویژن حکام پر برہم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی بجلی پر سر چارج 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی درخواست پر پاور ڈویژن حکام پر برہم ہو گئے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے آئندہ سال کے لیے سر چارج کی اتنی جلدی کیوں …

Read More »

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے 2 سہولت گرفتار

پشاور پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایک گرفتار ملزم کا افغانستان اور دوسرے کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔گرفتار افغانی سہولت کار کا تعلق افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے ہے۔ ایک ملزم کو خیبر اور دوسرے کو ہشت نگری سے گرفتار …

Read More »

عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں، سیشن جج

اسلام آباد کچہری میں عمران خان کے خلاف زیر سماعت توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نےکہا ہےکہ عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد …

Read More »