پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے ایک بار پھر سلامتی خطرات دور کرنے کے لئے مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کرتا ہے، ہم فلسطین میں مکمل …
Read More »Pakistan
عدالت کا سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔غزہ کی صورتحال پر بلائے گئےسینیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »انٹر بینک: ڈالر 287 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 90 پیسے …
Read More »دولاکھ کے قریب غیر قانونی افغان پاکستان سے بےدخل، رپورٹ جاری
حکومت کی جانب سے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی رضاکارانہ واپسی و جلاوطنی کا عمل جاری ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق براستہ طور خم بارڈر 3035 غیر ملکیوں نے انخلاء کیا، ان 654 خاندان میں 785 مرد، 747 خواتین اور 1468 بچے …
Read More »سائفر کیس : مزید 3 سرکاری گواہان آج پیش کیے جائینگے
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، شاہ خاور، …
Read More »لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق
لودھراں میں تیزرفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔جمعرات کے روز لودھراں قومی شاہراہ پر ایک خوفناک حادثہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے سامنے پیش آیا، جہاں بہاولپور کی …
Read More »پنجاب اسموگ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیلی، 2 روز بازار کھولنے کی اجازت
اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 8 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا تاہم نگراں حکومت نے آج اور کل کے لیے مارکیٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور اس وقت 415 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے …
Read More »پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور …
Read More »دور دراز سے لاہور ہائی کورٹ آنے والے سائلین کے کیسز مقامی عدالتوں میں منتقل
لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان کے قریبی بینچز میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اورنوٹیفکیشن کے لیے سمری نگران پنجاب حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے سائلین کو ان …
Read More »چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکائونٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved