خیبر پختون خوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔سی ٹی ڈی کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔سی …
Read More »Pakistan
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا تھاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگراں وزیر اور سابق سیکریٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اختر علی شاہ کی سربراہی میں دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء …
Read More »راؤ افتخار، کامران اکمل، سلمان بٹ کو وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ ممبرز کی تقرری کردی۔سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کنسلٹنٹ فوری طور پر کام کا آغاز کریں گے۔ پہلی اسائنمنٹ نیوزی …
Read More »گھر سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد
فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند آور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طاہر …
Read More »پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس اور تمام کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا جس میں اسموگ کی …
Read More »چیف جسٹس کا اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے استعمال کے لیے مختص 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ دونوں گاڑیاں اب نیلام کی جائیں گی۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے کہ سپریم کورٹ نے …
Read More »الیکشن کمیشن نے ئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے، ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے تعداد 593 ہوگی۔نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کے مطابق پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 297، سندھ میں 130 جنرل نشستیں، …
Read More »شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیریں مزاری کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا نام …
Read More »چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز بطور تحفہ دے دئیے
پاکستان کوآسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاعات دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز بطورِ تحفہ دیے ہیں۔ان موسمیاتی ڈیٹیکٹرز سے ملک بھر خاص طور پر تھرپارکر میں رہنے والے شہری محفوظ رہ سکیں گے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحب زاد خان کا کہنا ہے کہ چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved