سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ ’بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک شروع ہوں گی، We held a meeting …
Read More »Pakistan
لاہور پولیس نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مارنے والے کا سراغ لگا لیا
لاہور کےعلاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کی تحقیقات میں لاہور پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ کو گولی ملزم عابد سے لگی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے نو گولیوں کے خول برآمد کر لیے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ چار خول …
Read More »آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی
Read More »پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر
لاہور میں عدالتی پیشی پر جاتے ہوئے استنبول چوک پر پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی نے وکیل کی گاڑی کی ٹکر ماردی۔ پرویز الہیٰ نے وکیل کو ہرجانہ دینے کی کوشش کی مگر وکیل نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔وکلاء جب اسپشل سنٹرل عدالت پہنچے تو اس بارے …
Read More »جناح اسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والا کون تھا؟ اہم انکشاف
کراچی : جناح اسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے افراد کو شناخت کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں 8 سالہ راول کی لاش چھوڑنے کے معاملے پر پولیس …
Read More »جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دوسرا …
Read More »دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
راولپنڈی میں چک بیلی روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، …
Read More »قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار
قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار کرلئے گئے جس کے بعد بیرون ممالک سے گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 141 ہو گئی۔پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان پنجاب …
Read More »خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے کارروائیاں کرکے خواتین کی تصاویر شیئر کرنے پر دو ملزمان کو گرفتار کیا جن میں جان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved