پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس ترجمان نے کہا …
Read More »Pakistan
عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
دبئی میں مقیم ارب پتی پاکستانی تاجر اور توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر …
Read More »سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔پولیس کا مزید کہنا …
Read More »سال 2024ء میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024ء میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ملک میں آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی …
Read More »بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 22 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا …
Read More »واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر متعارف جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا
واٹس ایپ میں 2023 کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو ویڈیو کالز کے تجربے کو بدل کر رکھ دے گا۔کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا …
Read More »شاداب خان پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے
پنجاب پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شاداب خان کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر قومی کرکٹر کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے گئے IG Punjab & the department made …
Read More »پاک حج موبائل ایپ کا اجراء ، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا
پاکستان کی پاک حج موبائل ایپ لاؤنچ کردی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی ملک کا حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن نے ریکارڈ مدت میں ایپلی کیشن بنالی۔نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف، نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی …
Read More »، زرتاج گل،حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش میں تیزی
راولپنڈی پولیس نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے 63 رہنماوں اور کارکنان کی گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 63 رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست عدالت میں پیش کردی ہے، اور ساتھ ایک درخواست میں ان …
Read More »دہشتگرد تنظیم چھوڑ کر کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل
بلوچستان میں دہشت گرد کالعدم تنظیم بی این اے کے کمانڈر تنظیم کو چھوڑ کر اپنے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این اے کے کمانڈر اور ان کے 70ساتھیوں کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved