Pakistan

جرمنی میں شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا

جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی تارکین وطن سمجھ کر پولیس کو طلب کرلیا۔اسلامو فوبیا اور تارکین وطن کے لیے تنفر کے باعث جرمنی میں تارکین …

Read More »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

پھل، سبزیاں اور چکن سستے نہیں ہو سکے، پیاز کی سرکاری قیمت 185 روپے فی کلو مقررمارکیٹ میں درجہ اول خشک پیاز کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی ٹماٹر کی سرکاری قیمت 90 روپے کلو مقرر درجہ اول ٹماٹرکی فروخت 130 روپے فی کلو تک جاری لہسن چائنہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔انہوں نے عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا …

Read More »

بلا واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن نے پی ٹی آئی انٹر اپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان بلا واپس لیا ،الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ …

Read More »

ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں بڑی رقم قومی خزانے میں جمع

ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65 کروڑ 57 لاکھ 20 ہزارسے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات اور اس کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی گئی۔اعلامیے …

Read More »

یکم جنوری سے پٹرول مذید سستا ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گلے پندرہ روز کیلئے کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں …

Read More »

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم …

Read More »

پاکستان کےدشمن مذہبی، نسلی،سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکےدراڑیں ڈالنے پر تلےہیں،آرمی چیف

پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت …

Read More »

لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور کے نجی اسپتال پر دھاوا بولنے اورتشدد کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے سی آئی اے کے تین ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال میں رات گئے سی آئی اے پولیس نےغنڈہ گردی …

Read More »

تھانے میں ایک گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے پار

کراچی کے علاقے لانڈھی کے تھانے میں اتفاقیہ چلنے والی گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے پار ہوگئی۔گولی چلنے کا واقعہ پیر کی صبح ساڑھے سات بجے پیش آیا، کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک سیکشن لانڈھی کا پسٹل چیک کررہا تھا کہ گولی چل گئی، جو فہمید …

Read More »