Pakistan

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ …

Read More »

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں باقاعدہ گرفتار

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ تمام …

Read More »

لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے …

Read More »

امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی جاری

انٹربینک میں روپے کی قدر میں 28 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے کم ہونے کے بعد 281 روپے پر آگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی تھی Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/Et6MoqtExl#SBPExchangeRate pic.twitter.com/AVbzt946rT— SBP (@StateBank_Pak) January 8, 2024 …

Read More »

پنجاب و سندھ میں دھند، کئی موٹر ویز حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند، پروازیں منسوخ

پنجاب اور سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں دھند برقرار ہے، جس کے باعث سکھر تا ملتان موٹر وے حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند کر دی گئی۔دھند کے باعث موٹر وے ایم فور شور کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہے۔موٹر وے حکام کا کہنا …

Read More »

باجوڑ دھماکا:شہدا کی تعداد 6 ہوگئی، نماز جنازہ ادا کردی گئی

باجوڑ دھماکے کے شہدا کی تعداد 6 ہوگئی۔شہدا کی نماز جنازہ پولیس لائن سول کالونی خار میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار ، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ ، قبائلی عمائدین اور علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے موقع …

Read More »

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Due to …

Read More »

آرمی چیف کی بحرینی قیادت سے اہم ملاقاتیں، باہمی دلچسپی، سیکیورٹی اور فوجی تعاون پر بات چیت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بحرین کے شاہ حمادبن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ سے ملاقاتیں کی، جس میں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم …

Read More »

چار سالہ بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت سنا دی گئی

چارسدہ میں مجرم عبیداللہ نے اپنی چار سالہ بیٹی مریم کو ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن خان نے بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق مجرم عبیداللہ نے اپنی چار …

Read More »

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکرٹری …

Read More »