باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل کرنا ہوگا۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ …
Read More »Pakistan
پاک ایران کشیدگی : قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ اجلاس آج ہوں گے
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے …
Read More »عدت میں نکاح: عمران خان کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان اور …
Read More »ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 …
Read More »پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات وقت پر ہی ہونگے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن کمیشن اپنے شیڈول کے مطابق اور اعلانیہ تاریخ پر الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے …
Read More »گردشی قرضوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا انکشاف
پاکستان میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ یا سرکلر ڈیٹ 5700 ارب روپے سے تجاوز کر گیا جس کے بعد نگراں وزیر بجلی و پیٹرولیم نے اس قرضے میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔دوسری جانب یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بجلی کے شعبے میں دی جانے …
Read More »کشیدہ صورتِحال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ
تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب رسول موسوی کو جواب دیتے ہوئے …
Read More »گرانٹ بریڈ برن، اینڈریو پٹک اور مکی آرتھر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپریل 2023 میں …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے …
Read More »سائفر کیس میں اعظم خان نے بیان ریکارڈ کرادیا، عمران خان کی بار بار مداخلت
سائفر کیس میں اعظم خان نے اڈیالہ جیل میں قائم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سائفر کی کاپی سیکریٹری خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دی، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved