وزیر ریلوے حنیف عباسی سے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ریلوے کے انفرااسٹرکچر، فریٹ سروس اور سہولتوں میں بہتری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو بتایا کہ …
Read More »Pakistan
پاکستان نیوی کی آبدوز غازی چینی بیس پر لانچ کر دی گئی
پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی غازی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز ہے جو چین میں تیار کی گئی ہے۔غازی کی …
Read More »سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف
سڈنی کے ساحل پر حملے میں ملوث باپ ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ نوید کے باپ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ماں اٹلی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »آئی ایم ایف کی شرائط پر ترقیاتی سکیموں میں کمی، نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
پاکستان نے اگلی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط مان لیں، کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے ، ترقیاتی سکیموں میں کمی لانے کی یقین دہانی کرا دی۔آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے مشن کے …
Read More »انڈونیشیا کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر بھی …
Read More »پنجاب اسمبلی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔صوبائی اسمبلی میں قرارداد ملک احمد سعید خان نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ اس عہدے پر تعیناتی سے بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا وقار بڑھا ہے۔قرارداد کے …
Read More »چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش
چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا کیا گیا۔چیف آف آرمی اسٹاف، سی ڈی ایف فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں تینوں مسلح افواج کی …
Read More »الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔یاد رہے کہ بیرسٹر گوہر نے آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے خط لکھا تھا، …
Read More »انڈونیشی صدر آج پاکستان پہنچیں گے
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشی صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔انڈونیشیا کے صدر، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ …
Read More »سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کے لیے شیڈول جاری کر دیا
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے دسمبر سے فروری تک کے گیس لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق نیا شیڈول کوئٹہ اور کراچی کے علاوہ پورے پاکستان میں لاگو کیا جائے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر سے فروری کے دوران گیس 3 اوقات میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved