Pakistan

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات تھے جب کہ ان کی ایک مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی تھی جب …

Read More »

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کےخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان …

Read More »

حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں …

Read More »

کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کےملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے متوقع پاکستانی ٹیم سامنے آگئی

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ …

Read More »

چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز

حکومت نے چین سے قرض ملنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان چین سے 60 کروڑ ڈالرکے رعایتی قرضے کا خواہاں ہے۔ذرائع کے مطابق چینی بینکوں کی زیرِ التوا ادائیگیوں کی اقساط پر شرائط عائد ہیں جبکہ …

Read More »

کوہاٹ: ٹول پلازہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق رات گئے چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش …

Read More »

لکی مروت: گھر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ہے جس میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں …

Read More »

میٹرک اسلامیات، مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے گئے

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے نافذ ہوگا۔ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2026-2024 سیشن سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100، 100 ہوجائیں گے، اسلامیات کا …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سانحہ 9 مئی سے …

Read More »