ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی اسلام …
Read More »Pakistan
شہباز شریف اور مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے اذیت ناک بن گیا
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی عام پرواز سے سفر ائیر لائن اور سیکڑوں مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ عثمان خان اور عرفان نیازی کی بھی قومی ٹیم میں شمولیت ہوسکتی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ …
Read More »خیبر پختون خواہ حکومت کا پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس دوران وزیر اعلیٰ نے حکام کو 4 ماہ میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں گفتگو کرتے …
Read More »سعودی عرب کا پاکستانی مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھا کر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ
سعودیہ نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3 ارب ڈالر سے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرکے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمدتیزکردیا ہے، وزیراعظم پاکستان کے …
Read More »یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
حکومتی اتحاد کے امیدوار پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی …
Read More »کراچی: بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے
بوہری برادری آج عیدالفطرمنارہی ہے۔ کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدرکی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔بوہری برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز میں شرکت کی۔اس موقع پر مسجد کے اطراف سکیورٹی کے …
Read More »عدت کیس میں عمران اور بشری کی سزا معطلی، پراسیکیوٹر غیر حاضر
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں کی سماعت میں شکایت کنندہ کے وکیل راجہ رضوان عباسی آج پھر عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ وکیل عثمان گل نے کہا کہ راجا رضوان عباسی آج نہیں آئے اور آئندہ …
Read More »ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے والوں کی سمیں عید کے بعد بلاک کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے عید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved