Pakistan

یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانےاور تجدید کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف، بہتر اور تیز رفتار بنانے کے لیے پلان طلب کر لیا گیا۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کااس حوالے سے کہنا ہے …

Read More »

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی

قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔شاہد خٹک نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ نے سیٹ پر آکر زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہے، زرتاج گل اسپیکر چیمبر میں رو رہی ہیں۔اس …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیویگیشن سسٹم سے …

Read More »

گندم نہ خریدے جانے کے خلاف کسانوں کے احتجاجی قافلے لاہور کی جانب رواں دواں

گندم کی خریداری کے معاملے پر کسان اتحاد کا احتجاج جاری ہے۔ مرکزی چیئرمین کسان اتحاد کی قیادت میں کسانوں کا بڑا قافلہ لاہورکی طرف رواں دواں ہے۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ کا کہنا ہے کہ کسان گندم کی خریداری شروع نہ کیے جانے کے خلاف احتجاج کے لیے لاہور …

Read More »

بیوروکریٹس، بینکرز، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی دبئی میں جائیدادوں کے مالک نکلے

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیاست دان، میڈیا ہاؤسز اور انکے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقے میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے مالک ہیں ان میں میں 58 …

Read More »

آزاد کشمیر میں احتجاج : 23 ارب کے پیکج میں بجلی سمیت روزمرہ کی بنیادی انتہائی سستی کردی گئیں

پاکستان کی جانب سےآزاد کشمیر کے لئےحکومت 23 ارب سے زائد تاریخی پیکج کا اعلان کردیا گیا۔حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر نےعوامی مطالبات تسلیم کرتےہوئے بجلی اور آٹا سستا کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ریلیف پیکج کےبعد 40 کلو گرام آٹے کے موجودہ نرخ 3100 میں 1100 کی کمی کردی گئی۔آزادکشمیرمیں 20 …

Read More »

حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب نے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف موبائل فون کمپنی کی درخواست …

Read More »

جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا، ہم ظالم طبقے سے اپنا حق لیں گے، لاہور میں کسانوں کا مسئلہ ہے، ایک طرف بڑے جاگیر دار ہیں تو دوسری طرف چھوٹا کسان ہے، …

Read More »