آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 21 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز …
Read More »Pakistan
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں پر قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے آزادانہ ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی تجویز کابینہ میں …
Read More »دو ٹیلی کام کمپنیز نے تقریباً 3500 سمز بلاک کر دیں
دو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے 3500 سمز بلاک کر دی گئیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے تھے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔واضح رہے …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان میں غیر موجودگی پر یوسف گیلانی صدر ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ کابینہ سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن اور آئین کی رو سے صدر کی چھٹی، بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ قائمم قام …
Read More »پنجاب سلیم حیدر کا بانی پی ٹی آئی کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سلیم حیدر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آٗی سیاستدانوں سے ہاتھ نہ ملاکر ملک کو انتشار کی طرف لے …
Read More »وزیراعظم، کابینہ کی عدالت طلبی جج کا مینڈیٹ نہیں، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نام لیے بغیر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر قانون نے کہا کہ اغوا کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو ججز تعیناتی کیلئے آخری موقع
ایرانی صدر ابراہیم کی المناک موت پر پاکستانی پرچم سرنگوں کر دیا گیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر ملک بھر میں سوگ کے اعلان کے بعد پاکستانی سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور …
Read More »لاہور میں سکول بند نوٹیفکیشن جاری
لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے، …
Read More »سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کی ملتوی ہونے کے بعد اب پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔حال ہی میں شہزادے محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنا تھا، اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے تیاری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved