Pakistan

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وفد کے ہمراہ واپس ایران روانہ ہوگئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، …

Read More »

وفاق میں محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

: وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں، سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان رینجرز ( سندھ رجمنٹ ) میں گریڈ ایک سے …

Read More »

پشین سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزرا قائد پر حاضری دی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ کے ہمراہ لاہور کے بعد کراچی پہنچ گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور کابینہ ارکان نے ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ان کی آمد کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی …

Read More »

لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے

لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے۔لیسکو حکام کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا جس کے تحت لیسکو انتظامیہ 3 ماہ میں مرحلہ وار اووربلنگ کا خاتمہ کرے گی، آویئرانٹرنیشنل کو حکام نے …

Read More »

وزیر اعظم کا ایکشن: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی خزانے کا اربوں روپے قانونی تنازعات کا شکار …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پر سید ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔مریم اورنگزیب اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ایرانی صدر پنجاب …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور پھر کراچی کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور پھر کراچی کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ، سید ابراہیم رئیسی کے استقبال کیلئے لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ایرانی صدر پنجاب کی قیادت سے ملاقات کریں گے،آویئرانٹرنیشنل کے مطابق گورنر …

Read More »

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا میں آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز آپریشنز میں میں 11 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جس میں 11 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری …

Read More »