پنجاب بھر میں دفعہ 144 فوری نافذ کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر …
Read More »Pakistan
حکومت اور تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی
تحریک انصاف اور اسحاق ڈار کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کے حوالے سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔پی ٹی آئی کے وفد نے سینیٹ میں قائد ایوان اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں شبلی فراز اور پارلیمانی لیڈر بیرسٹرعلی ظفر نے شرکت کی، اس دوران …
Read More »وفاقی بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کا اعلان
وفاقی حکومت نے 18 ہزار 887 ارب روپے کا خسارہ بجٹ 25-2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، بجٹ میں جہاں کم سے کم تنخواہ میں اضافہ کیا گیا اور پنشن بڑائی گئی، وہیں صحافی برادی کیلئے بھی ایک خوشخبری سنادی گئی۔حکومت نے صحافی برادری کیلئے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا …
Read More »کم سے کم تنخواہ 37 ہزار ، 18877 ارب خسارے کا بجٹ پیش
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، 6.9 فیصد کے بجٹ خسارے میں دفاعی اخراجات کے لیے 2122 ارب روپے، ترقیاتی بجٹ کے لیے 1400 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ملازمین …
Read More »وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صعنتوں کیلئے پیکیج کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال میں تمام تر اسکیموں کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں شامل کیا …
Read More »سوا ماہ میں سیکیورٹی فورسز کے 7745 آپریشنز، 181 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے یکم اپریل سے 10 جون تک دہشت گردوں کے خلاف خیبر پختون خوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 7 سو 45 آپریشنز کیے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 ہزار 7 سو 45 آپریشنز میں سے خیبر پختون خوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار …
Read More »توانائی بچت منصوبہ : حکومت عوام کو قسطوں پر نئے پنکھے دے گی
وفاقی حکومت نے توانائی بچاؤ مہم کے تحت 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے پنکھے بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت ملک بھر کے غیر معیاری اور زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل انرجی ایفیشنی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کی جانب سے تیار کردہ اسکیم کے تحت پہلے …
Read More »تحریک انصاف کا محمود اچکزئی کو حکومت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات …
Read More »وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر خزانہ …
Read More »ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیااقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک پر بیرونی قرض 24093 ارب روپے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved