Education

تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔بھمبھر کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن …

Read More »

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء پر بڑی پابندی عائد کر دی

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلبہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بھی …

Read More »

سوات میں پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کے احکامات جاری

سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے نکے احکامات جاری کردیے۔ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشرے میں استاد کا بہت اہم …

Read More »

پنجاب کے کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

پنجاب حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے …

Read More »

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کیلئے درست قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔پٹیشنر کی طرف سے خلیق الرحمٰن سیفی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔عدالت نے کہا ہے کہ …

Read More »

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ ’بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک شروع ہوں گی، We held a meeting …

Read More »

راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔راولپنڈی بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

میڈیکل اینڈ ڈینڈل ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ہیلتھ ایمرجنسی ڈویژنل اضلاع میں واقع ایم ٹی آئیز اور ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں نافذ ہوگی جس کا مراسلہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی …

Read More »

ایچ ای سی نے نئے داخلہ لینے والے طلباء کے لئے اہم ہدایات جاری کر دیں

ایچ ای سی نے طلباء پر زور دیا ہے کہ داخلہ لینے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ پروفیشنل ڈگری پروگرام کی ایکریڈیشن ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ہے۔ایچ ای سی کے مطابق پروفیشنل ڈگری پروگراموں میں انجینئرنگ، میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، ویٹرنری ایجوکیشن، نرسنگ، آرکیٹیکچر اور ٹاؤن …

Read More »