موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے کھل جائیں گے

Share

موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیِ جس کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کل بروز بدھ سے کھل جائیں گے۔لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے، لاہور میں سنگل شفٹ والے تمام اسکولز ساڑھے 9 بجے کھلیں گے، سنگل شفٹ والے اسکولز میں ایک بجے چھٹی ہوگی۔ڈبل شفٹ والے اسکولز ساڑھے 9 بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے جبکہ سکینڈ شفٹ ایک بج کر 45 منٹ سے شروع ہوگی، ان اسکولز میں چھٹی 5.30 بجے ہوگی۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …