پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردید شواہد منظرعام پر پر آ گئے، باجوڑ میں ملنگی پوسٹ پر حملہ کرنے والا بھی افغان نکلا۔16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والے خارجی دہشت گرد کی شناخت خارجی احمد عرف …
Read More »Crime
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم …
Read More »پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا
پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری …
Read More »چند دنوں میں سفاری پارک لاہور میں 9 شیر ہلاک
لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، …
Read More »وزیراعظم کا خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہونے والے کے ورثا کیلئے ایک کروڑ کی امداد کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف سانحہ اسلام آباد کے دوران خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہونے والے عون عباس کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور واقعے میں شہید ہونے والے دیگر افراد کےلیے 50، 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف خودکش حملہ آور کو روکنے کے …
Read More »افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گگیا. رپورٹس کے مطابق ملا خیل آئندہ ماہ سزا سنائے جانے تک قید میں رہے گا۔ جج کرسٹینا مونٹگمری کے سی نے ریمارکس دیے کہ سزا کے …
Read More »سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کریں گے
سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے …
Read More »لاہور میں شہری کو پولیس نے زنجیروں سے جکڑ دیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی
لاہور کے علاقے کاہنہ میں زیر حراست شہری کو زنجیروں میں جکڑنے کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران متعلقہ پویس افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔پولیس کے مطابق کاہنہ میں پولیس چوکی لکھوکی میں زنجیروں میں جکڑے شہری کو چارپائی سے باندھ …
Read More »عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی
عراقی حکومت نے سابق صدر صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعدون القیسی صدام دور میں میجر جنرل کے عہدے پر فائز تھے اور انہیں گزشتہ سال گرفتارکیا گیا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں …
Read More »کلاس روم میں قانون کی طالبہ کو گولی مار دی گئی
بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن میں لا کالج کی طالبہ کو کلاس روم میں گولی مار دی گئی۔ ملزم نے واردات کو انجام دینے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لا کالج میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں قانون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved