جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے4 مسافر آف لوڈ کر دیئے گئے ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4 مسافر آف لوڈ کر دیئے ،مسافروں میں محمدعمران، میاں توصیف، سلطان افضل …
Read More »Crime
پنجاب حکومت نے ہیلمٹ پر پابندی ختم کر دی
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے قانون سے مستثنیٰ قرار دے دیا، ساتھ ہی انہوں ںے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے …
Read More »سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر دھیمی مسحور کن آواز میں ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش میں کیسے شامل ہوا
داعش خراسان (آئی ایس کے پی) کے میڈیا سربراہ سلطان عزیز عزام کی پاکستان میں گرفتاری کی اطلاع جمعرات کی شب سامنے آئی۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق مئی 2025 میں سکیورٹی فورسز نے انہیں اُس وقت گرفتار کیا جب وہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے …
Read More »سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی
سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کے توسط …
Read More »مردہ شخص اچانک گھر پہنچ گیا
ایک اوورسیز پاکستانی عمران ملک، جنہیں مبینہ طور پر ان کے اپنے خاندان نے جائیداد پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے اپریل 2024 میں نادرا ریکارڈ میں مردہ ظاہر کر دیا تھا، چار سال بعد بیرونِ ملک سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان آمد پر انہیں معلوم ہوا کہ ان …
Read More »جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت کے لئے جانے والی سائرہ نامی لڑکی نے آگاہ …
Read More »طارق ٹیڈی کی دوسری بیوی اور بیٹیاں اپنوں کے ہاتھوں رُل گئیں
پاکستان کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی مرحوم کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر گئے، مگر پیچھے رہ جانے والی اُن کی دوسری بیوی اسما اور بیٹیاں صفا و مروہ آج بھی انصاف کی تلاش میں بھٹک رہی ہیں۔مرحوم کی پہلی بیوی سے بڑے بیٹے نے مبینہ طور پر …
Read More »جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا لے کر غائب ہونے والا تاجر اپنی سوتیلی ماں سے بھی ہاتھ کرگیا
اچھرہ جیولری مارکیٹ سے ساتھی تاجروں کا 20 کلو سونا غائب ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ۔ملزم وسیم اختر نے صرف تاجروں کو چونا نہیں لگایا بلکہ اپنی سوتیلی والدہ کے ساتھ بھی ہاتھ کیا ہے۔ ملزم اپنی سوتیلی والدہ کا بھی ڈھائی کلو سے …
Read More »ٹینچ بھاٹہ کے دلخراش قتل کیس کا فیصلہ سفاک ملزم عثمان انور کو دو بار سزائے موت
ٹینچ بھاٹہ کے محلہ نورانی میں اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی سے قتل اور اہلیہ کو شدید زخمی کرنے والے ملزم عثمان انور کو عدالت نے دو بار سزائے موت سنا دی۔تفصیلات کے مطابق 15 جولائی 2024 کو صبح 8 سے 9 بجے کے درمیان عثمان انور …
Read More »کراچی میں خاتون پر تشدد کا معاملہ، نامزد ملزم نعمان کا مؤقف سامنے آ گیا
اپنے ویڈیو پیغام میں نامزد ملمز نعمان کا کہنا کہ تشدد کی ویڈیو ایک سازش کے تحت وائرل کی گئی، ہمارے گھر کے نیچے رہائش پذیر کرائے دار مختیار کافی عرصے سے ہم سے گھر خالی کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا اور یہی معاملہ اس تنازع کا سبب بنا۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved