1000301333

گوادر کے ساحل پر نیلگوں سمندر میں ڈولفنز کے بڑے جھنڈ کا دلکش منظر دیکھا گیا۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ڈولفنز کا بڑا قافلہ سمندر کی لہروں کے درمیان اٹکھیلیاں کرتا دکھائی دیا۔ ڈولفنز کی پانی کی سطح پر خوبصورت انداز میں چھلانگیں دیکھنے میں آئیں

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan