1000301249

جہلم میں ایڈیشنل سیشن جج نے میاں بیوی قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزمان کو پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ پولیس کے مطابق مجرموں میں لڑکی کا بھائی اور چچا شامل ہے، مجرموں نے 2023 میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا تھا، انہوں نے راضی نامے کے بہانے مقتولین کو گھر بلایا تھا

متعلقہ ٹیگز:#Crime