وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوم اقبال کے موقع پر تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan