1000300499

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالرز مہنگا ہو کر 4009 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ 24 اکتوبر کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی تملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے ہو گیاھی

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan