سکھر میں روہڑی انٹرچینج کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق ایل پی جی ٹینکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا جا رہا ہے۔
دھماکے کے بعد قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
متعلقہ ٹیگز:#Crime