1000002938

لاہور ہائی کورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر عائد 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کر دی۔

عدالت نے ایس ایچ او افضل رؤف کی اپیل پر نوٹس جاری کر دیے۔

انسدادِ منشیات کی عدالت نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او کو جرمانہ کیا تھا، تاہم لاہور ہائی کورٹ نے سزا 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض آئندہ سماعت تک معطل کرعدالت نے اپیل پر ٹرائل کورٹ کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

عدالت کا کہنا ہے کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی دی۔

متعلقہ ٹیگز:#Crime