سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا۔
مشرقی علاقے اور خرج میں ممکنہ حملے کے جاری الرٹ واپس لے لیے گئے۔
ادھر مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو عسکری مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
متعلقہ ٹیگز:#War