1000300696

ترجمان اپوزیشن اتحاداخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہےکہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جاسکے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ وزیراطلاعات کو حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے بنیادی نکات تک کا علم نہیں، عطا تارڑ کو بات کرنے سے پہلے رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری سے بات کر لینا چاہیے تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan