1000002970

اسپین میں 2 تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئہسپانوی حکام کے مطابق حادثے کے بعد میڈرڈ سے جنوبی علاقے اندلس جانے والی ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

ہسپانوی ریلوے آپریٹر کے مطابق ایک ٹرین اسی پٹری پر آگے چلنے والی دوسری ٹرین کے پچھلے حصے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ے۔

متعلقہ ٹیگز:#World