پاکستان کی سیاسی تاریخ اور جمعۃ المبارک

جمعۃ المبارک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھاری دن ثابت ہوا ہے، اس دن. کو. پہلے مسلم لیگ نواز کے ساتھ منسوب کر کے انکے سیاسی مخالفین کی جانب سے خوب لے دے کی جاتی رہی ہے مگر اب کی بار جمعہ پاکستان تحریک انصاف پر بھاری رہا ہے جب …

Read More »

کرکٹ پاکستان میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے ہمراہ پریس …

Read More »

فیٹف اہداف پورے کرنے پر امریکہ کاپاکستان کی کوششوں کا اعتراف

پاکستان کیجانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف پورے کرنے پر امریکہ نے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسدادکے لیے کام جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا فنانشل …

Read More »

عمران خان کی نااہلی،اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل، پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پر غور

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دئیے جانے کے فیصلے نےاقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے اب یہ معاملہ قومی اسمبلی میں پہچ گیا ہے اور قو اسمبلی کے پیر کے روز سے شروع ہونے والے …

Read More »

حکومت ااور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع، سیاسی حلقوں کی تصدیق

وجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔دونوں فریقین کے درمیان دو روز قبل ملاقات ہوئی اور اجلاس ہوا۔ اس بات کا دعویٰ ایک معروف صحافی نے کیا ہے پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عام انتخابات جلد …

Read More »

میں نے سب کو بتا دیا تھا کہ مجھے ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، آپ سب تیاری کریں، سب سے بڑا لانگ مارچ کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن مافیا کا حصہ ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا اس کا رزلٹ کیا آنا ہے، کل رات تمام …

Read More »

کے پی کے اور پبجاب کےوزرائے اعلیٰ نےعمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔ عمران خان کی زیر صدارت جاری اجلاس ہوا جس میں ملکی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس …

Read More »

پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دہشتگردی کےخلاف جنگ قومی اتحاد و یکانگت سے کامیاب ہوئی،پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ڈی یو کا …

Read More »

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف …

Read More »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔پہلے …

Read More »
Skip to toolbar