اسلام آباد پولیس نے شرپسندوں کی جانب سے موٹرویز بند کئے جانے کےسیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ایئر پورٹ جانے والا لاہور پشاور موٹر وے کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی۔اسلام آباد پولیس کا خط میں کہنا ہے کہ ایئر پورٹ کا شمار اہم …
Read More »کارسرکار میں مداخلت : اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عوام الناس کی بڑی …
Read More »سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار
لاہور ہائی کورٹ نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر کی اپنی معطلی کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ کیا ہائی کورٹ کو اختیار ہے کہ وہ معطلی کے معاملے کو دیکھے۔درخواست گزار غلام محمود …
Read More »اعظم سواتی نےعدالت میں 2 درخواستیں دائر
سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے 2 درخواستیں دائر کر دیں۔اعظم سواتی کی جانب سے سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں یہ درخواستیں دائر کی گئیں۔درخواستیں وارنٹِ گرفتاری، سرچ وارنٹ کی نقول اور سامان کی سپر داری کے لیے دائر کی …
Read More »رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گاشمالی …
Read More »اگرعمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دونگا: رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چار گولیاں عمران خان کو لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی،عمران خان پر حملے کا اصل ملزم نوید ہی ہے، لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی چار …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ آج دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکی ہدایت دی تھی ایف آئی آر آئی جی پولیس پنجاب …
Read More »پی ٹی آئی کارکن بجلی کی تاروں سے چھو کربلندی سے زمین پر آگرا
مری روڑ راولپنڈی پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ایک کارکن بجلی کے کھبے پرچڑھ گیا اور تاروں کی زد میں آنے کے بعد بجلی کا جھٹکا لگنے کےجھلس گیا اور اونچائی سے نیچے گرگیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کا کارکن بجلی کے کھمبے پر بلندی پر …
Read More »چین نےجوہری صلاحیت میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، امریکی ایڈمرل کااعتراف
، جوہری ہتھیاروں کی صلاحیتوں میں امریکا کی مسابقتی گرفت کمزور ہو رہی ہے۔یوکرین جنگ امریکا کے لیے مستقبل قریب میں بڑے ملٹری چیلنجز کا آغاز ہے, یہ بات امریکی اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل چارلس رچرڈ نے سالانہ نیول سب میرین لیگ سمپوزیم سے خطاب کے دوران کہی۔ایڈمرل رچرڈ …
Read More »سعودی ولی عہد کا نومبر کےتیسرے ہفتےمیں دورۂ پاکستان متوقع
سعودی عرب کے وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی عرب کی پاکستان میں مضبوط سرمایہ کاری متوقع ہے۔محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد و وزیر …
Read More »