سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی۔ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت سنائی دینے لگی، وفاقی وزیر خورشید شاہ، مرتضیٰ جاوید عباسی، خالد مگسی اور نوید جیوا کو سپیشل کمیٹی …
Read More »صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پرویزالہیٰ سےاب دوریاں بڑھ گئی،آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پرویز الہیٰ سے اب دوریاں بڑھ گئی ہیں، اگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو الیکشن میں مقابلہ کریں گے، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر …
Read More »پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے
لیفٹیننٹ جنرل سعید کمانڈر 5کور ٹو سی جی ایس تعینات کردیا گیا لیفٹینٹ جنرل شاہد سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹیس کوئٹہ ہونگے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو آرمی اسٹریٹیجک فورس سنٹرل سے کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ثاقب کمانڈر لاجسٹک سپورٹ سے کورکمانڈر بہاولپور تعینات کردیے …
Read More »قصور:چوری کا الزام لگاکر ہجوم نے معمرشخص کو انسانیت سوزتشددکرکے ہلاک کر ڈالا
قصور کے شہر پتوکی میں ہجوم کی جانب سے چوری کا الزام لگا کر معمر شخص کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ہجوم کے بے انتہا تشدد کے باعث معمر شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کی کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک ہے:رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا دہشتگردی میں ملوث ہونا خطے کیلئے خطرہ ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر کالعدم تنظیم پاکستان کے اندر دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث پائی جائے اور حملوں کی …
Read More »تحریک انصاف کمیٹی کا20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش، ممبران پنجاب اسمبلی کا اختلاف
تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم اقبال، محمود الرشید، حماد اظہر اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ارکان شریک ہوئے کمیٹی …
Read More »عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، درخواست سماعت کیلئےمقرر
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارات داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے جس کی سماعت کل ہو …
Read More »:فیفافٹبال ورلڈ کپ میکسیکو کےہاتھوں شکست کےبعدسعودی عرب ایونٹ سےباہرہو گیا
قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی کھلاڑیوں نے خوبصورتی سے دفاع کیا جس کے باعث پہلے ہاف میں فاتح ٹیم کوئی گول سکور نہ کرسکی ۔میکسیکو کی جانب سے کھیل کے 47 ویں …
Read More »آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے،بطورجج کسی تبدیلی کی تجویزنہیں دے سکتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال گزار سکے۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گورننس …
Read More »تحریک انصاف کان لیگ، پیپلزپارٹی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کےجلد فیصلے کےلئےعدالت سے رجوع
پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی …
Read More »