چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا ہوں لوگ پارلیمنٹ میں ہوں۔چیئرمین سینیٹ …
Read More »چمن:افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6پاکستانی شہید
افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے …
Read More »سب گھڑی کےپیچھےپڑے ہیں،میری ذاتی گھڑی ہے جومرضی کروں،اسی مہینےاسمبلی سےنکل جائیں گے، عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو مہنگائی کی نہیں، میری گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے بیچوں یا جو مرضی کروں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم پر چوروں کا ٹولہ مسلط ہے، پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو جن …
Read More »حکومت کا غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینےکیلئےقانون سازی کا فیصلہ
حکومت نے مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی روشنی میں قانون سازی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے، ہاشم ڈوگر
تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔لاہور میں صوبائی وزیرِ خزانہ محسن …
Read More »سیکریٹری جنرل سلامی تعاون تنظیم کا وفدکے ہمراہ آزادکشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور سرحد پار فائرنگ سے متاثرہ کشمیری خاندانوں سے ملاقات …
Read More »دبئی پہنچنےوالےبھارتی مسافرطیارے میں مسافروں کےساتھ سانپ بھی پہنچ گیا
کالی کٹ کیرالہ سے دبئی پہنچنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کارگو ہولڈ میں سے سانپ نکل آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی 737-800 طیارہ کے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) …
Read More »سلمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نےاستقبال کیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز …
Read More »اداکار فردوس جمال کینسر کی تشخیص کے بعد ہسپتال میں زیر علاج
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ ‘میرے والد کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا …
Read More »کوچ کےغلط فیصلوں نے ہمیں ہروادیا، رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا روڈریگوز نے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں مراکش سے ہارنے اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ٹیم کے کوچ فرنینڈو سانتوس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہفتہ کےروز مراکش کی ٹیم نے قطر کے التھمامہ سٹیڈیم میں …
Read More »