افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو چینی باشندوں کے گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کابل میں ہوٹل پر حملہ، تین …
Read More »الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئےکاغذات نامزدگی کےساتھ نیاحلف نامہ لازمی قراردےدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا ہے۔نئے حلف نامہ کے مطابق زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے اور ساتھ ہی زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی، بطور رکن …
Read More »سینیٹ نےغیر ملکی سرمایہ کاری کےفروغ وتحفظ کا بل منظور کرلیا
سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن کے مطابق بل کا فوری طور پر ملک بھر میں نفاذ ہوگا، اہل سرمایہ کاری 50 کروڑ ڈالر سے کم نہیں ہوگی۔متن کے مطابق بل کے تحت ان سرمایہ کاری کا تحفظ …
Read More »عمران خان کا پہلے پنجاب پھر کے پی کے اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی ایوان میں دوبارہ پیش ہو کر استعفے دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک میں …
Read More »فیفافٹبال ورلڈکپ: کوریج کےدوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا، قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہم اللّٰہ سے ان …
Read More »ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دو سال کی تحقیقات میں کچھ ثابت نہ ہوا، دس سال گزر جائیں یا بیس سال سچ سامنے آکر رہتا …
Read More »طارق فاطمی وزیرِاعظم کےمعاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری تعینات
طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کی تعیناتی کی منظور …
Read More »عام انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کاحلقے کاووٹر ہونالازمی قرار
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی بھی امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کا تعلق دوسرے حلقے سے …
Read More »ملتان ٹیسٹ کی غلطیاں کراچی میں نہیں دہرائیں گے،کپتان بابراعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ہم سے غلطیاں ہوئیں ، کوشش کریں گے کہ جو غلطیاں ہوئیں انہیں کراچی ٹیسٹ میں نہ دھرایا جائے۔پاک انگلینڈ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پہلی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ:جعلی دستاویزات پر کولمبیاجانےوالے 7 مسافر آف لوڈ
کراچی ایئر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کولمبیا کا سفر کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں عرفان الدین، محمد عمار، رمیش کمار، محمد سیف اللّٰہ، اکرام شاہ، شیر زادہ اور ریحان احمد شامل ہیں۔ترجمان ایف …
Read More »