دبئی: شراب پرعائد 30 فیصدٹیکس ختم کردیا گیا

دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت کا یہ اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانےکی کوشش سمجھا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں شراب پینےکا …

Read More »

یوکرین کامیزائل حملہ، 400 روسی فوجیوں کو مارنےکادعویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھےدوسری جانب روس کی طرف …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس :ملک کومعاشی بحران سےنکالنے، دہشتگردی سےپاک کرنےپر اتفاق

قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔آویئر انٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس …

Read More »

ارشدشریف قتل کیس ازخود نوٹس، سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کی جانب سے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی سماعت دن ایک بجے …

Read More »

سینکڑوں دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس، اسلحہ و بارود کے ڈھیر برآمد، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کرکے صوبے کو بڑی دہشت گردی سے محفوظ بنایا گیا ۔حکام کے مطابق گرفتار …

Read More »

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق …

Read More »

بعداز مرگ جسم کی کھاد میں تبدیلی کا قانون منظور

امریکی ریاست نیو یارک میں بھی لوگوں کو مرنے کے بعد خود کو قدرتی کھاد میں تبدیل کروانے کی اجازت مل گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن سمیت دیگر ریاستوں کی طرح نیویارک میں بھی ریاستی گورنر کیتی ہوکول کی اجازت سے کسی شخص کے مرنے کے …

Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول پاور پلانٹس چلانے کیلئے104 سستے پاور منصوبے روکنے کا انکشاف

نیپرا کے پی ٹی آئی حکومت کو لکھے گئے خط پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول کے پاور پلانٹس چلانے کیلئے سستے پاور منصوبے روکنے سے قومی خزانے کو 183 ارب روپے کا ناقابل تلافی نقصان پہنچا نیپرا کی تمام تر کوششوں کے باوجود 2019 میں 4سینٹ فی …

Read More »

میکسیکو ایئرپورٹ: ایلومینیم ورق میں لپٹی 4 انسانی کھوپڑیاں برآمد

امریکی ریاست میکسیکو کے کوئریتارو ایئر پورٹ پر ایلومینیم ورق میں لپٹی چار انسانی کھوپڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے ہوائی اڈے پر ایک پیکج کے اندر سے چار انسانی کھوپڑیاں دریافت ہوئی ہیں جنہیں کورئیر کے ذریعے امریکہ بھیجا جانا تھا۔نیشنل گارڈ …

Read More »

آخرسال کےتمام 12مہنوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟

کیا آپ کسی ایسے فرد سے واقف ہیں جس کی سالگرہ 30 فروری کوہو؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر سال کے 12 مہینوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟ آخر کچھ مہینے 30 جبکہ دیگر 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟تو اس کے جواب کے لیے آپ کو …

Read More »
Skip to toolbar