حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک نئے ماڈل کی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کم …
Read More »سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت دے دی
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے …
Read More »ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی گئی
رواں ہفتے کے آخر میں مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 6 جنوری سے داخل ہو کر ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اور 8 …
Read More »عمران خان پرقاتلانہ حملہ جھوٹ،تحریک انصاف کا رچایاڈرامہ ہے،ملزم نوید کےوکیل کاالزام
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملزم نوید بشیر کے وکیل نے عمران خان پر قاتلہ حملے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ملزم کے وکیل داؤد میاں نے کہا کہ وزیر آباد حملے کا ڈرامہ پی ٹی آئی کا خود رچایا کھیل ہے ،،ملزم نوید پر معظم کا …
Read More »حکومت کابےروزگار نوجوانوں کےلیےانٹرن شپ پروگرام، 25 ہزارماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے بےروزگار نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کے نمائندوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی دوتہائی …
Read More »ون ڈے ایشیاکپ : روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ایک ہی گروپ
ستمبر 2023ء میں شیڈول ون ڈے ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے …
Read More »الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی روک دے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے …
Read More »الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دے دی
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دے دی۔سیاسی جماعتوں کے انٹر پارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو …
Read More »کنٹرول لائن کےاطراف، آج دنیا بھر کے کشمیری یوم حق خودارادیت منارہے ہیں
کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے آج یوم حق خودارادیت منانے کی اپیل کی گئی ہے اور اسی مناسبت سے کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ …
Read More »خیبرپختونخوا کی جیلوں میں سینکڑوں قیدی ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قید افراد میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں، 29 قیدی ہیپاٹائٹس بی، 25 ایڈز اور 4 قیدی ٹی بی میں مبتلا ہیں۔دستاویز …
Read More »