عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والوں کے اعزاز میں استقبالیہ دینگے

Share

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دینگے جبکہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی مہم کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے ۔ملاقاتوں میں پنجاب اور کے پی کے میں جلسوں کے شیڈول پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ، عمران خان پنجاب اور کے پی کے میں پارٹی ٹکٹوں کے حوالے صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar