پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے

Share
ی

چائنہ ڈویلپمنٹ بینک سے رول اوور معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، رقم موصول ہوئی۔ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق چائنہ سے ملنے والے 70 کروڑ ڈالرز کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ چند روز قبل ہوا تھا۔خیال رہے کہ چند روز قبل وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا تھا کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کو رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہو گا۔

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *