ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا آج پہلا وارم اپ میچ

Share

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔

وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے، وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ جاری رکھیں گے

Check Also

فیفا کی نئی عالمی رینکنگ جاری، ورلڈ چیمپئن اسپین پہلے نمبر پر

Share فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد نئی عالمی رینکنگ جاری کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *