لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

Share

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پنجاب کو 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar