جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری

Share

الیکشن کمیشن نے جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری کر دیا۔حلف نامہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی جانب سے جمع کرایا جائےگا، جنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد نشستیں خواتین کو دی جائیں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے یہ حلف نامہ جمع کرانا پڑے گا، الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 اور 215 کے تحت یہ عمل ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar