فواد چوہدری کی زمان پارک آمد،پارٹی رہنماؤں کا کھڑے ہو کر استقبال

Share

حال ہی میں اڈیالہ جیل سے رہا ہوکر واپس آنے والے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔

فواد چوہدری ککی عمران خان سے ملاقات

اس موقع پر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سینیٹر اعجاز چودھری سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے کھڑے ہوکر فواد چودھری کا استقبال کیا۔ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کی جدوجہد کی تعریف کی جبکہ دیگر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بھی فواد چودھری کو خراج تحسین پیش کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar