تحریک انصاف اراکین اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Share

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچے، اراکین کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سے ملاقات سے انکار کر دیا، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے آنے والے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد 8 تھی۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سے اراکین کے استعفوں سے متعلق ملنا چاہتے ہیں، سپریم کورٹ نے اسمبلی واپس جانے کا کہا تو استعفے منظور کر لیے گئے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *