مذید 44استعفوں کی واپسی کےحوالے سے پی ٹی آئی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سےملاقات

Share

تحریک انصاف کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا مراسلہ نہیں بھیجا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسپیکر نے مزید اراکین ڈی نوٹیفائی کرنے کا کہا تو آپ کی درخواست پر غور کریں گے۔ پی ٹی آئی اراکین نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بارے میں تحفظات الیکشن کمیشن کو بتائے۔ملاقات میں پی ٹی آئی وفد نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ سے متعلق بھی الیکشن کمیشن سے پوچھا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ رواں ہفتے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق پیشرفت ہو گی

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *