
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کی حلف برداری کے لیےگورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا فیصلہ کردیا ہے، محسن نقوی کی نگران وزیر اعلیٰ تقرری کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔خیال رہے کہ محسن نقوی کا نام اپوزیشن کی جانب سے دیا گیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved