عمران خان نےپنجاب کے نگراں وزیراعلی کیلئے 3 ناموں میں سے ایک نام تبدیل کردیا

Share

تحریک انصاف پارلیمانی کمیٹی ارکان کی عمران خان سے خصوصی ملاقات کے بعد پی ٹی آئی نے سابق چیف سیکرٹری نوید چیمہ کا نام نگراں وزیراعلی کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے احمد نواز سکھیرا، نوید چیمہ،نصیر خان کے نام پر غور کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 2نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق کیا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دو ناموں کی منظوری دیدی۔ پارلیمانی کمیٹی کو سابق چیف سیکرٹری نوید چیمہ اوراحمد نواز سیکھرا کے نام بھجوائے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar